Pinjre mein dekha ha kabhi betha hoa panchi sad poetry

sad poetry about love sad poetry in urdu 2 lines sms sad poetry shayari Urdu poetry love full sad poetry
sad poetry in urdu 2 lines Sad poetry sms Sad poetry pic very sad poetry in urdu images Urdu sad poetry Sad poetry status


Sad poetry in Urdu
Sad poetry in Urdu



آج  ھم نے بھی جبراََ ہنس کر 
جینے والوں کی نقل اتاری... morning




 تمہیں اپنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنالیا جب سے
دل نے حوروں سے معذرت کرلی




 راستے ہیں کھلے ہوئے سارے
پھر بھی یہ زندگی رکی ہوئی ہے




 پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیں ___

 اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی!!!

میر تقی میر




 *کر رہا ہوں میں عمرفن برباد*
*لوگ کہتے ہیں کام کرتا ہوں*

*جون ایلیاء*





 *اب تو کچھ بھی نہیں ہوں میں ویسے*
*کبھی وہ بھی تھا مُبتلا میرا*

*جون ایلیاء*




 *یاد مت رکھیو رُوداد ہماری ہرگز*
*ہم تھے وہ تاج محل جون جو ڈھائے بھی گئے*

*جون ایلیاء*




 *روٹھے گا کون ؟*
*کس کو منایا کریں گے آپ ؟*

*جون ایلیاء*




 زبان سب کی پاس ہوتی ہے مگر 
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے " 




 اب رولاتا نہیں، کمبخت ہنسا دیتا ہے⁦☺️⁩

غم جو شدت کا ہو تو مزہ دیتا ہے 
✌️




 لایا گیا مقامِ خودکشی تک  ہمیں 
پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے
✌️




 حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی  
جھوٹ سننے کیلئے خاموش رہتا ہوں 





 دیدار جو ہوا❤ تیری  اک نگاہ سے,
قدموں نے آگے چلنے سے انکار کر دیا⚠





 یہ جلنا جلانا فضول ہے...

 چائے پینا اور  مستی میں رہنا ہمارا اصول...☕




اس نے کہا بہت میٹھا بولتے ہو
میں نے کہا چائے جو بہت پیتا ہوں ☕❤





 *عشق میں پھول کر لینا قبول*
*اب ستارے نہ منگوانا فاریا✨*
          *جون*





 *تیری تصویر سے کروں باتیں*
*ہائے__! ممکن نہیں ملاقاتیں*




 *غصہ بہت کرتے ہو..!!*

*محبت ہو گئی ہے کیا....*



❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،

     جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤




 #ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
                   
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤




 زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔

یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔





 دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں 

دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں




 سر کو کچھ دن تو بھاری رہنا ہے

عشق کا بوجھ اتار پھینکا ہے۔۔!!




 مریض عشق کے مریض کے ہر مرض کا علاج 

محبوب بس محبوب صرف محبوب ہوتا ہے




 اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی

کہ وہ پیدل سفر کرے________ اور میں لوگوں کے کندھوں پر





 ٹھیک ہے ، بیٹھے رہو ، راہ تکو ، مر جاؤ۔۔
وعدہءِ یار ہے __ سچا تو لگے گا تم کو..!!





 قیامت ہے ظالم کی نیچی نگاہیں
خدا جانے کیا ہو جو نظریں اٹھا لیں





 سو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو

کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں، سب مر نہیں جاتے!





 ```‏مانگنا ہی چھوڑ دیا ہم نے اپنے لئے وقت کسی سے 

کہ شاید انکار کی بھی فرصت نہ ہو کسی کے پاس۔





 پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے
مطلب محبت میں اور بھی لوگ برباد ہوئے





 دل اس کو دیا ھے تو وہی اس میں رھے گا
ھم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے 




 میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جاۓ 
کوئی اتنا خیر  خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ

جون ایلیاء ❤





 سارے وہم تیرے اپنے ہیں۔۔
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے 





 جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں 
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں 
سرکار جون ایلیا 






 کوئے جاناں میں سوگ برپا ہے
کہ اچانک سدھر گیا ہوں میں

جون ایلیا




 ‏جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ 

حیران الگ ، پریشان الگ ، سنسان الگ ، بیابان الگ.
جون ایلیا

________________👉👉

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے