Hal aisa ka Zindagi bhi Haram sad Poetry


2 lines poetry in urdu
2 lines poetry in urdu


*اب تو کچھ بھی نہیں ہوں میں ویسے*
*کبھی وہ بھی تھا مُبتلا میرا*

*جون ایلیاء*




 *یاد مت رکھیو رُوداد ہماری ہرگز*
*ہم تھے وہ تاج محل جون جو ڈھائے بھی گئے*

*جون ایلیاء*




 *روٹھے گا کون ؟*
*کس کو منایا کریں گے آپ ؟*

*جون ایلیاء*




 زبان سب کی پاس ہوتی ہے مگر 
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے " 




 اب رولاتا نہیں، کمبخت ہنسا دیتا ہے⁦☺️⁩

غم جو شدت کا ہو تو مزہ دیتا ہے 
✌️




 لایا گیا مقامِ خودکشی تک  ہمیں 
پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے
✌️




 حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی  
جھوٹ سننے کیلئے خاموش رہتا ہوں 





 دیدار جو ہوا❤ تیری  اک نگاہ سے,
قدموں نے آگے چلنے سے انکار کر دیا⚠





 یہ جلنا جلانا فضول ہے...

 چائے پینا اور  مستی میں رہنا ہمارا اصول...☕




اس نے کہا بہت میٹھا بولتے ہو
میں نے کہا چائے جو بہت پیتا ہوں ☕❤





 *عشق میں پھول کر لینا قبول*
*اب ستارے نہ منگوانا فاریا✨*
          *جون*





 *تیری تصویر سے کروں باتیں*
*ہائے__! ممکن نہیں ملاقاتیں*




 *غصہ بہت کرتے ہو..!!*

*محبت ہو گئی ہے کیا....*




 میں بدل دیا ہے جینے کا طریقہ....# 

اب جو مجهے یاد کرے گا ____وہی یاد رہے گا....✌️




 دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا




کیا پایا میں نے _ صدیوں کی مُحبّت سے
ایک شاعری کا ہُنر, دوسرا جاگنے کی سزا




ہےو ئی میرے خو اب کی تعبیر بتانے والا....!!


میں نے دیکھا ہے اپنی لا ش پہ رو تے خو د کو۔.




 جن کی قسمت میں رونا لکھا ہو،

 صاحب

 وہ مسکرائیں بھی تو آنسو نکل آتے ہیں۔❣




ابوچھتے ہیں کیا نام ہے ____ تمہارا‎,‎
_
ہائے صدقے میرے نام کی قسمیں کھانے والے.




 شــــرابی آنکھیں گلابی ہونٹ , حُسن وجمیل چہرہ❤

خاموش ہو جا اے دلِ گستاخ ابھی وہ نامحـــرم ہے تیری.

________________👉👉
Next page

People also searching

sad poetry about love
sad poetry in urdu 2 lines sms
sad poetry shayari
Urdu poetry love
full sad poetry
sad poetry in urdu 2 lines
Sad poetry sms 
Sad poetry pic
very sad poetry in urdu images
Urdu sad poetry
Sad poetry status

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے