![]() |
| Sad poetry in Urdu, Shayari, 2 lines sms |
کرنے لگے ہیں جو نظر انداز اُن کی خیر
اتنا تو طے ہوا کہ نظر آرہا ہوں میں
نہ کوئی رنگ ہوگا،نہ کوئی تنگ ہوگا
جو ہمارے ساتھ سنگ ہوگا،وہ مست ملنگ ہوگا🔥
ہر درد کی شدت کو چھپایا جائے گا
لوگوں کے سامنے جانے کو مسکرایا جائے گا
میں محبت کے ارادے سے نہیں آیا ہوں
میں فقط شعر سناؤں گا چلا جاؤں گا
یہی ہے ذوقِ عبادت کی اِنتہا ساغر
غمِ حیات کے ماروں کا اِحترام کرو
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
- میں کسی کام کا ہی نہیں ورنہ🔥
وہ کسی کام سے ہی آجاتا
سپردِ خاک ہی کرنا تھا مجھ کو
تو پھر کاہے کو نہلایا گیا ہوں میں
میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں💯
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن💔
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی
"راہِ فَنا "سے مِلے" سَدرةّ البَقّا "سے مِلے
تیری طَلب میں کئی بار ہَم خُدا سے مِلے
یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,,
صاحب ,,,,,,,,
بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,💔
اپنی سانسیں ،اپنی آہیں، تم پہ وار بیٹھے ہیں
.
.
محبت تیرے صدقے ہم خود کو ہار بیٹھے ہیں..!!💕
بے حد محبت ھے آپ سے...❤❤
یا مان لیجیے یا مار دیجیے...😍😍
#
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
میں تیرے بعد 💔تیرے ہجر کا منکوحہ ہوں🔥
یعنی تو پھر سے مجھے عقد میں لا سکتی ہے😢💕
مرشد#
تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں💔💔💔
محسوس کیجئے کبھی لفظوں کی تپش کو.....
درد لکھتے نہیں ہم واہ واہ سننے کیلئے...
💔💔💔
*پھر غلط فہمی میں ڈال گئے نا....!!*
*جاتے جاتے مسکرانا ضروری تھا...؟*💔😭🖤
_خیالوں میں بھٹک جانا تیری یادوں میں کھو جانا_
_بہت مہـــنگا پڑا ہمیــں فقط اِک تیرا ھو جانا_
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے* 💔
*___تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯*
❤مجھے اوروں سے کیا لینا دینا💞
مجھے تم، تمہارا وقت، اور بس تمہارا پیار چائیے❤
نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو
"💕شراب" کا" بہانہ" کرکے"زہر" دو" آج" مجھے."
💯💯 ___》 ساقی 《_🌹🌹👆👆__
..."بہت" مشکل" ہوگیا" ہے"یارا" کے"بغیر" جینا."🔥🔥🔥💞💞✌
نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،
نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے____😔😔
___
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا!!!!! 💔
جانتے ہو قہقہے کب ایجاد ہوئے تھے،😊
ضبط ٹوٹا تھا جب کسی دیوانے کا
تُجھے کیا مِلا دِلِ مُبتلا ؟؟. نہ کوئی دُعا ، نہ کہیں وَفا
مَگر ایک عَرصۂ رَائیگاں ، جو تیرے حِساب میں رہ گیا
دے گی مجھے یہ تیری جدائی ایاز
, دیکھ مرگ موت کو آخری دیدار کرادے
#ھم تو دل کے مریض ہیں صاحب🔥
#وہ جو کہتا مان لیتے ہیں❤
اظہار پہ بھاری ہے __________خاموشی کا تکلم....!!
حرفوں کی زباں اور ہے ____آنکھوں کی زباں اور....!!
__________________👉👉
People search:
Sad poetry in Urdu, Shayari, 2 lines sms
sad poetry about love
sad poetry in urdu 2 lines sms
sad poetry shayari
Urdu poetry love
full sad poetry
sad poetry in urdu 2 lines
Sad poetry sms
Sad poetry pic
very sad poetry in urdu images
Urdu sad poetry
Sad poetry status

0 تبصرے