![]() |
| Sad poetry in Urdu Shayari 2 lines sms |
اور پھر اور ہیں,اوروں کا گلہ کیا کرنا😌😌
ہم نے پرکھا جو تمہیں,تم نہ ہمارے نکلے😏
ایک تیری کمی کا ازالہ کرنے کے لئے
میں نے کتنے کم ظرفوں کو منہ لگایا
مجھ کو تو ڈھنگ ہی نہیں نہ ۔۔۔🥀
آپ کیجیے نہ کیسے بات کرتے ہیں 🥀
اُسے عشق کسی اور سے تھا
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اُسے💔💔
یکطرفہ اگر ہوتی تو بات اور تھی ___
دکھ یہی ہے کہ اقرار اس نے بھی کیا تھا
ہو سکتا ہے مجھے صبر آ جائے۔۔۔
شاید پھر پلٹنا تیرا بیکار جائے۔۔۔
ہمارے بعد پِھرے گی بھکاریوں کی طرح
کوئی بھی مُنہ نہ لگائے گا اِس محبت کو
جب تم نے ہم کو چھوڑ دیا میرے مشغلے بھی بدل گئے
کبھی گھر میں بیٹھ کر رو لیا کبھی میکدے جا نکلے
''_کوئ رضامند نہیں ہے مجھے اپنانے کو
نہ جانے کس شخص کی بد دعا ہوں میں
نام کٹنے کے بعد بھی ہم نے....!!!
اُس کے مکتب پے حاضری دی ہے 🔥
حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی
جھوٹ سننے کیلئے خاموش رہتا ہوں 🔥💔
میں جو لکھتے لکھتے اپنی آه کہہ گیا.
وہ اعلی ظرف نکلا واہ واہ کہہ گیا.🔥🔥
دل کو تیری یاد سے _____ تسکین مِل رھی ھے
چاھت اگر سزا ھے __تو ہمیں ٹھیک مِل رھی ھے.
💕 دنیا کو اگر پتا چل جائے کتنا چاہتا ہوں تمہیں💕
💕 آدھی رشک سے مر جائے، آدھی حسد سے مر جائے💕
😍✨🌸
*میں نےکچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
مثلِ آتش ہے یہ روگِ محبّت....🔥
روشن تو خُوب کرتی ہے
مگر جَلا جَلا کر....💔
ہم ان کی مجبوریوں کو سمجھتے رہے ✌️
اور وہ ہماری مجبوری کا فائدہ اُٹھاتے رہے 💯
بےخبر سے رہتے ہو اور ------ خبر بھی رکھتے ہو!!!!
بات بھی نہیں کرتے اور ----- پیار بھی کرتے ہو!!!!
ميں جيسا ہوں نہیں ويسا بتایا گيا ہے 💔
میں پاگل تھا نہیں مجھے پاگل بنایا گیا ہے 😢
تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سب رد کر دی
آجنبی
نشہ صرف شراب میں نہیں ہے کيا تمھيں پتا ہے !
عشق کرکے ديکھو طوطے اوڑ جائينگے
تجھ سے عشق کرنا اگر غلطى ہے ميرى تو معاف کردے مجھے 🙏
اور اب میں خدا سے يہي دعا کرونگا کہ جلد ميرى زندگى سے صاف کردے تجھے 🙏
کہ تنہائی میں روتى ہیں اور سيکھ لى ہے محفل میں مسکرانا 😢
نہیں ہے مجھے اب تيرى ضرورت تو لوٹ کر بھی مت آنا 😎
یہ کس نے سہمی ہوئی صدا سے ہمیں پکارا
یہ کس نے آواز دی کے آو اداس لوگوں 💔
تم نے بھی کون سا پلٹنا تھا
اس لیے ہم نے پکارا بھی نہیں
ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ...
ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ...
میں مانتی ہوں شریعت میں آنکھ کا پردہ
مگر وہ شخص مری آنکھ کی ضرورت ہے! 🔥❤
*توبہ کی پھر توبہ کی ہر بار توبہ توڑ دی*...♥️
*میری توبہ پر بھی توبہ توبہ توبہ کر اٹھی*...🔥
بڑی تبدیلیاں لاۓ ہیں اپنے آپ میں لیکن....
صاحب
تبس یاد کرنے کی وہ عادت اب بھی باقی ہے....
_______________________👉👉
Poeple search:
sad poetry about love
sad poetry in urdu 2 lines sms
sad poetry shayari
Urdu poetry love
full sad poetry
sad poetry in urdu 2 lines
Sad poetry sms
Sad poetry pic
very sad poetry in urdu images
Urdu sad poetry
Sad poetry status

0 تبصرے