Funny poetry in Urdu sms

Urdu Funny Poetry
funny poetry on girls in Urdu
Funny poetry in Urdu for friends.  
Funny Poetry in Urdu for students
Funny poetry in Urdu 2 Lines sms
Funny poetry pics for Facebook
Funny sms in Urdu
Very funny sms
Funny sms poetry

Funny poetry in Urdu sms
Funny poetry in Urdu sms

سیریس سوال 
ایک بات تو بتائیں۔۔
جب مزاق اڑایا جاتا ہے تو یہ اڑ ۔ ۔۔کر کہاں جاتا ہے؟
     




 *ضروری گزارش* 

 *موبائل چلاتے وقت اگر چھینک یا کھانسی آئے تو* 

 *موبائل دور ہٹا لیں*

  *کرونا وائرس گروپ میں پھیل سکتا ہے* ‍♀

 *اور گروپ میں میں بھی ہوں*




 کبھی بھیڑ میں جا کر زور سے آواز لگائیں
" اوے بے غیرتا"
کم از کم دس لوگ ضرور مڑ کر دیکھیں گے




 سردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یار جب جہاز چلتا هے تو اس کا دروازہ کیوں بند کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

دوسرا سردار بہت سوچنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟

او یار اس لئے تاکہ 

جوس یا قلفى والا چڑھ نہ جائے 




 پاکستان میں صرف #بجلی هی خالص ملتی هے 

#یقین نه آۓ تو سوئچ میں هاتھ دے کے دیکھ لیں





 پارلر کے سامنے بیٹھے ہوے بابا جی فرماتے ہیں کہ..
میرے سامنے پارلر میں جانے والی خواتین کو میں نے کبھی باہر نکلتے نہیں دیکھا 




 پاکستانی ایئرپورٹ پہ کرونا چیکنگ کا طریقہ
اوئے ایتھے کوئی بندہ چائنہ یا ایران توں تےنہیں آیا؟نئیں ۔۔!
چلو ٹھیک اے فر جاؤ ‍♂️




 کون کہتا ہے صرف دل جلتا ہے
ذرا دھوپ میں کھڑی بائیک پر بیٹھ کر دیکھو 




 بس وہ چار لوگ مل جائیں 
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے 
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 




 ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟ 
 
 میں نے کہا.... 
 
 اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......






 جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..





 آج تک سمجھ نہیں آئی کہ لڑائی سے پہلے
 یہ جو قمیض کے ‎کف کھول کر اوپر چڑھائے جاتے ہیں
اس سے کتنی طاقت آتی ہے جسم میں۔۔!




 
والد : ہمسایوں کی لڑکی کو دیکھو کلاس میں اول آئی ہے،

پپو : اور کتنا دیکھوں ، اُسے دیکھ دیکھ کر تو فیل ہوا ہوں۔  
#پپو میڑک فیل





 لاک ڈاون کے بعد جب لڑکیاں آپس میں ملیں گی تو کہیں گی۔ ہائے کیسی ہو
اور لڑکے 
اوۓ توں مریا نئیں ہلے






 کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 
جب عمل شروع کیا
 تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔





 گلی سے گزرتے وقت اپنے والے کو موٹر سائیکل کی آواز سے

پہچان لینا بھی پاکستانی عورتوں کا ٹیلنٹ ہے ۔ 





 استاد: تم لیٹ کیوں آئے ھو
شاگرد: امی ابو لڑ رہے تھے اس لئے .
استاد: وہ لڑ رہے تھے تو تم کیوں لیٹ آئے .
شاگرد: میرا آیک جوتا امی کے پاس تھا اور ایک ابو کے پاس........




 جب بھی ریاضی کے ٹیچر کہتے تھے
کہ فرض کریں
میں وہیں سمجھ جاتا تھا کہ یہ سوال 
اپنی سمجھ سے باہر کا ہے





 کوشش تب تک جاری رکھو 

,'-'-'-'-:-

جب تک بلاک نہ ہو جاو 





 بِیوِی آسْمان پر ستارے دیکھتے ہوئے بولی :

بتاؤ وہ کونسی چِیز ہے جو تم روز
دیکھتے ہو لیکن تور ناہی سکتے ؟

شوہر : تمہارا منہ۔




 شوہر اور بِیوِی کھانے كے لیے گئے تو وہاں کسی لڑکی نے ہیلو کہا
بِیوِی : کون تھی یہ ؟
شوہر : میرا دماغ خراب نہ کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کے تم کون ہو۔۔☺️




 میاں : ( غصے سے ) یہ آج تم نے پھر کیسا كھانا بنایا بالکل گوبر جیسا .
بیوی : اُف ، اس آدمی نے بھی کیا کیا چکھا ہوا ہے .





 مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا 
 تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں




 ‏مجھے اچانک بیٹھے بٹھائے تمہاری یادیں ایسے گھیر لیتی ہیں

‏جیسے اکیلی سواری کو  دیکھ کر 5/6 رکشے‏

__________________👉👉
Next page

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے