![]() |
| Funny poetry in Urdu jokes 2 lines sms |
پتھر دل ہے وہ لوگ...
جو سوۓ ہوۓ بندے کو جگاکر پوچھتے ہیں...
بیٹا ! سو رہے ہو...
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫
😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂😂😂
اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄
مشکل سوال۔۔۔۔
کیا ایک👩 لڑکی دوسری👸 لڑکی
کی👈 تعریف🙊🙈
سن سکتی ھے؟😝😯
دیکھو ہم نے #رب سے کیا مانگا ہے😇💑😍
اپنے #ہاتھوں میں تمھارا #ہاتھ مانگا ہے😍😘😲
بابا جی پپو کا ہاتھ دیکھ کر بولے : بیٹا تم بہت پڑھو گے!
پپو: پڑھ تو میں پچھلے 5 سال سے رہا ہوں. یہ بتائیں کہ میں پاس کب ہوں گا ‼
😂😝
کاش..."🙈😋
میری بھی کوئی جانو ہوتی..."🙈🙈
مجھے بھی پتہ ہوتا لوگ ان بکس میں کیا باتیں کرتے ہیں.."😉😂🙌😊😂
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
مرغا: میں تیرے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں🤭🤭
مرغی:ہاہاہاہاہاہا۔۔Really😝😜😜
مرغا:Yes۔۔بتاؤ کیا کروں۔۔۔
مرغی:چل انڈا دے۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣😛😜😜😜
میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا😌
پھر اس سے ٹیچر میرا نمبر مانگے گی 😅😎😋😋
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے 😍😆🙈👻
اُس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا جس کا
گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو 😂😂😂😂😂😂
اش میری بھی گرل فرینڈ ہوتی
میں اسے گاڑی لے کر دیتا
اور پھر وہ سیل ڈال کے چلاتی🙈😁😂
دوست : یار تمہیں برا نہیں لگتا کے ، بِیوِی کے ساتھ مل کر کپڑے دھو رہے ہو ؟ ؟ ؟
شوہر : اِس میں برا لگنے والی کونسی بات ہے ، وہ بھی وہ میرے ساتھ مل کر برتن دھوتی ہے .
😜🤪🤭😏🤔😋🤨🤣🧐🥴😛😅🤥
😂😝
استاد ،شاگرد سے سب سے زیادہ بارش کہاں ہوتی ہے
شاگرد: غسل خانے میں😁😀😂😂😃🙌😝
پڑ ھا ئی 🤔🤔🤔سوچ سمجھ کر چھوڑنا میرے دوستوں۔💞❣️💞
کیونکہ کھوتا 29000کا😝😝🤭🤭
اور ریڑھی 18000کی ہو گئی ہے۔۔۔😜😜😜😛😛😛😛😛😛😆🤣🤣🤣
ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭
جِسے دیکھو
عید آ گئ میرا یار نئ آیا😂😏
بندہ پوچھے یار نال چنگی کیتی ہوندی تے
یار اوندا نا 😜😝
وہ پوچھنا یہ تھا۔۔؟؟
عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگدا
تسی لنگ گئے یا پھڑے گئے 😂😉🙉🙆
😜😂
ہمارا انداز کچھ ایسا ہے جب ہم بولتے ہیں تو برس جاتے ہیں،
جب چپ رہتے ہیں تو لوگ ترس جاتے ہیں،،💔
*┄┅══❁♥❁══┅┄*
✿◉●• ~*عـــᷟــᷧــᷝــصمی*~ 🐈•●◉✿
جب روتے ھیں تو کوئی حال بھی نہیں پوچھتا فراز...
ذرا سا ھنس لیں تو گھر والے بھی کہتے ھیں
کیہڑی ماں دا میسج آیا اى.
😜😜😜😆
میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 😍😍😍
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے 😂😝🙈🙊
*┄┅══❁♥❁══┅┄*
✿◉●• ~*عـــᷟــᷧــᷝــصمی*~ 🐈•●◉✿
*صاحب عقل ہو اک مشورہ تو دو👌*
*احتياط سے عشق کروں یا عشق سے احتياط کروں❤*
*┄┅══❁♥❁══┅┄*
✿◉●• ~*عـــᷟــᷧــᷝــصمی*~ 🐈•●◉✿
آج میرا ہونے والا بیٹا میرے خواب میں آیا ہے
کہتا پاپا اس گروپ میں امی ہے کوشش جاری رکھیں مل جائے گی😜😜😂🙈😂
😌ایک ادمی خود کشی پر تقریر کر رہا تھا
😉جذباتی ہو کر کہنے لگا
خودکشی حرام ہے
ظلم ہے
گناہ ہے
اس سےتو بہتر ہے بندہ اپنے آپ کو گولی مار لے😀😃😄😄😁😜😆
ہم لڑکے اگر صابن سے منہ دھولیں☺☺
👻❤👻
لڑکیاں ایک دوسرے کے کان میں کہتی ہیں😉
😉یہ پتہ نہیں کونسی کریم استعمال کرتا ہے😂
میری چاہت میں جو کبھی کمی آئے تو 😍🙄🤗
میری جان تم خودکشی کر لینا 😜😂😂😂
تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😂
کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ😝
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮬﯿﮟ😌
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😂
اچھا ہے عاشقی چھوڑ دی ہم نے
پتیلے کی شکل والی لڑکی کی بھی تعریف کرنی پڑتی ہے ۔۔😂😂😂😂😂
اگر "گلاس" ٹوٹنے کے بعد بھی گھر میں خاموشی رہئے تو سمجھ جائیں گلاس "بیگم" سے ٹوٹا ھے اور "غلطی" بھی "گلاس" کی ھے__😆😂😝
تونےجب فون📞 پرس سےنکالا ہوگا😉 دینے والا بھی تجھے یاد تو آیا ہوگا😜
دوسری شادی پر حکومت کی پابندی😂😂😂
پہلی شادی پر گھر والوں کی پابندی
سانوں فیر بارڈر تے بھیج دو😜😜😔😔
_____________________👉👉
People search:
Urdu Funny Poetry
funny poetry on girls in Urdu
Funny poetry in Urdu for friends
Funny Poetry in Urdu for students
Funny poetry in Urdu 2 Lines sms
Funny poetry pics for Facebook
Funny sms in Urdu
Very funny sms
Funny sms poetry

0 تبصرے